خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں، تحقیق

ایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، رپورٹ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو زیادہ پھیلاتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں … خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں، تحقیق پڑھنا جاری رکھیں